نسخہ الشفاء : قوت باہ کا، آسان ترین علاج
نسخہ الشفاء : بداری قند شکر قندی کی طرح ایک جڑ ہوتی ہے 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے ولا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ صبح اور شام 40 دن استعمال کریں فوائد […]