مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قوت مردانگی، زبر دست بڑھائے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خولنجان100گرام، بہمن سفید50گرام ترکیب تیاری : سفوف بنا لیں بعد میں تمام سفوف کودیسی گھی میں چکنا کر لیں پھر 150گرام شہد ملا کر کسی جار میں رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ، پندرہ دن استعمال کریں فوائد […]