نسخہ الشفاء:قوت مردمی
نسخہ الشفاء:قوت مردمی مالکنگنی50گرام،،لونگ50گرام،،ریگ ماھی50گرام،فلفل دراز20گرام کا سفوف بنالیں اسکے بعد زعفران10گرام،کستوری خالص2گرام،ورق سونا 1گرام،عنبر5گرام کم از کم 6 گھنٹہ عرق گلاب میں کھرل کرنے کے بعد باقی ادویہ کا سفوف اس میں شامل کریں پھراکھٹا سب ادویہ کو آدھا گھنٹہ کھرل کریں نسخہ الشفاء: قوت مردمی تیار ہے مقدار خوراک کالے چنے کے برابر […]