نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، دیسی علاج
رحم میں سے سفید رطوبت جاری ہونا یہ بڑی سخت بیماری ہے اس سے عورتوں کی صحت بہت جلد بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے لیکوریا کے اسباب رحم کا ورم یا ٹل جانا ۔ ہمبستری کی زیادتی وغیرہ اس کے اسباب ہیں لیکوریا کی علامات طبیعت سست اور کمر درد پیشاب کی بار بار […]