نسخہ الشفاء : لیکوریا ہر قسم کیلئے، مجرب آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آم کی گھٹلی کے اندر والا مغز ہلکی آنچ پر بھونا ہوا 250 گرام، سونف 10 گرام، چھوٹی الائچی سبز 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویاتکو پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ 10 دن استعمال کریں […]