نسخہ الشفاء : مادہ منویہ کے جراثیم بڑھا ئیں، دیسی علاج
بنولہ کپاس کا بیج روئی کے پودے کا تخم ہے نہ صرف منی کی افزائش کرتا ہے بلکہ اس کو گاڑھا اور مردانہ جراثیم میں اضافہ کرتا ہے اس کے اندر وٹامن ای زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو تولید نسل اور حمل ٹھہرانے کے لئے بہت ضروری ہے امساک بھی پیدا کرتا ہے […]