نسخہ الشفاء : ماسخورہ، اور دانتوں سے خون، آنے کا مجرب علاج
نسخہ الشفاء : نمک شیشہ 50 گرام، شیر مدار 100 گرام ترکیب تیاری : نمک کو جوکوب کرکے شیر مدار سے ترکریں بعد ازاں کوزے میں گل حکمت کرکے بیس کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونےپر نکال لیں باریک پیس کر محفوظ رکھیں۔ مقدار خوراک : ایک گرام، انگلی سے لگا کر دانتوں کو […]