Alshifa Natural Herbal Pharma

مدنی

جنرل

درد سر کا مدنی علاج

حضرت حمیدی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے بروایت یونس بن یعقوب عبداللہ سے درد سکا رقیہ (دم) نقل فرمایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم درد سر میں اپنے اس ارشاد سے تعویذ فرماتے ہیں۔ بسم اللہ الکبیر واعوذ بااللہ العظیم من کل عرق تفار ومن شرحرنار۔ (مدارج النبوۃ)

جنرل

افلاس و تنگدستی دور کرنے کا مدنی نسخہ

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ راوی ہیں کہ ایک شخص تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت باعظمت میں حاضر ہوا اور عرض کی۔ “یارسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم! دنیا نے مجھ سے منہ موڑ لیا ہے۔“ یعنی میں بہت زیادہ غریب ہو گیا ہوں۔ تاجدار رسالت

en_USEnglish
Scroll to Top