مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت ، کمر کی طاقت ، ٹانگوں ، پٹھوں کی طاقت کیلئے کمال کا نسخہ

نسخہ الشفاء : دیسی گھی گائے آدھ کلو ، شہد آدھ کلو ، موصلی سفید 70 گرام ، انڈا دیسی زردی 12 عدد پتیلی میں گھی ڈال کر ہلکی آنچ پررکھیں ایک منٹ بعد شہد ڈال کر تین منٹ بعد انڈوں کی زردی ڈال کر مسلسل پانچ منٹ تک ہلاتے رہیں اس کے بعد موصلی […]