نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری،عام جسمانی کمزوری, کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، کُشتہ شنگرف 10 گرام، کُچلہ مدبر 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، منقیٰ 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب اچھی طرح رگڑ پیس کر چنےبرابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعدنیم گرم دودھ ایک گلاس کے ساتھ […]