مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، کا تیز ترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، مشک خالص 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ خالی پیٹ کسی بھی وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ استعمال کریں ایک ماہ […]