نسخہ الشفاء : مصفی خون، اور بلڈ کینسر، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سناء مکی تنکے اور بھول نکال کر 50 گرام، نیم کے پتے خشک 25 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 2 کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کے ساتھ کھائیں ایک […]