نسخہ الشفاء : معجون، نزلہ زکام، مکمل بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیلہ 80 گرام، بلیلہ 80 گرام، آملہ خشک 80 گرام، چینی 3 کلو ترکیب تیاری : ان ادویہ کا سفوف بناکر چینی کا قوام بناکر اس میں ملا لیں معجون تیار ہے مقدار خوراک : 1 چمچ بڑا کھانے والے صبح، اور رات، کھانے کے 30 منٹ بعد ایک […]