مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معجون جوانی، چہرے پر سُرخی، قوت باہ کو طاقت، سرعت انزال، جریان، احتلام، ختم

نسخہ الشفاء : گوکھرو 500 گرام، دودھ 4 کلو، مغز جائفل 6 گرام، جلوتری 6 گرام، لونگ 6 گرام، تیزپات 6 گرام، دانہ الائچی خورد 6 گرام، مصطگی رومی 6 گرام، زعفران 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، شہد 2 کلو، خالص دیسی گھی 300 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے گوکھرو کو پاوڈر […]