جنسی تعلیم بارے مغربی نظریہ
امریکی و یورپی معاشروں میں انسان کی موجودہ زندگی کو ہی مکمل حیات سمجھا جاتا ہے اور مذہبا عیسائی کہلانے کے باوجود اس معاشروں میں حیات بعد الموت کا کوئی تصور موجود نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اسی دنیا کو جنت بنانے پر تلے ہیں اور اس روش میں وہ کسی بھی قسم کا […]