مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، اور ممسک، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 5 گرام، شقاقل 5 گرام، سنگھاڑا خشک 5 گرام، تالمکھانا 5 گرام، مازو سبز 4 گرام، تودری سفید 4 گرام، موصلی سفید 3 گرام، تج سک 3 گرام، دانہ الائچی کلاں 3 گرام، مصگی رومی 3 گرام، چینی 35 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں […]