مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، مردانہ کمزوری کا خاتمہ، مقوی ممسک، مغلظ منی اور مقوی بدن، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خراطین مصفیٰ 20 گرام، بیر بہوٹی 15 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، ثعلب مصری ا10 گرام، جائفل 70 گرام، عقر قرحا 6 گرام، جاوتری 6 گرام، زعفران 6 گرام، ورق چاندی 40 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں پھر زیرو سائز یعنی آدھا گرام والے کیپسول […]