Alshifa Natural Herbal Pharma

مقوی

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

فوری اثر مقوی باہ نسخہ

 فوری اثر مقوی باہ نسخہ فوری اثر مقوی باہ نسخہ نسخہ الشفاء ۔ کالے چنے کے آٹےکی روٹی کے ساتھ پیاز اورگڑ کھانا قوت انتشار میں بے حد اضافہ کرتا ہے ۔چند ہی روز میں غضب کی تحریک پیدا ہو جاتی ہے 10 گرام پیاز اور 10گرام کالاگڑ دونوں چیزوں کو ملا کر پانی سے […]

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نہا یت مقوی باہ خُوش ذائقہ دُودھ

نہا یت مقوی باہ خُوش ذائقہ دُودھ نسخہ الشفاء ، چھیلے ہوے بادام 20 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلودودھ میں ملا دیں جب دوتین جوش آجائے تودودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈہ کریں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب خواہش شہد ملا لیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، هاضم طعام و مقوی معده

نسخہ، هاضم طعام  و مقوی معده نسخہ الشفاء: گندھک آملہ سار40گرام، زنجبیل20گرام، نمک سیاہ20گرام،فلفل سیاہ10گرام فلفل دراز10گرام،نوشادر10گرام،ست لیموں5گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح ورات کھانےکےآدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں فوائد:نظام ہضم کی خرابی بدہضمی کھٹے میٹھے ڈکارآنا بھوک کا نہ لگنا گیس قبض ان تمام امراض

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،طلاء مقوی خاص

نسخہ،طلاء مقوی خاص نسخہ الشفاء:جائفل10گرام،جاوتری10گرام،لونگ10گرام،بیربہوٹی10گرام،کینچوے خشک10 گرام,تخم دھتورہ10گرام،زعفران خالص5گرام ترکیب تیاری:علاوہ زعفران کے باقی ادویہ کو ہلکاجوکوب کرکے100گرام،تل کےتیل میں جلالیں پھر تیل کو باریک ململ کے کپڑے میں چھان کر اس میں زعفران پیس کرخوب اچھی طرح حل کرکےرکھ لیں طریقہ استعمال:رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی تیس سیکنڈ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،حلوا مقوی باہ

نسخہ،حلوا مقوی باہ نسخہ الشفاء، کالے چنے500گرام، خالص دیسی گھی1کلو،دارچینی10گرام،بہمن سرخ10گرام دیسی گندم250گرام،بہمن سفید10گرام،شقاقل10گرام،عود صلیب10گرام،الائچی خورد10گرام خولنجان10گرام،بوزیدان10گرام،بسباسہ10گرام،ثعلب10گرام،زنجبیل10گرام،مشک خالص3 گرام،مغز پستہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزفندق50گرام،ناریل50گرام،مغز چلغوزہ50گرام چینی2کلو،شہد خالص500گرام ترکیب تیاری:چنےاورگندم کوگھی میں پہلے بریاں کرلیں،بعد میں تمام ادویہ اور چنے گندم کا سفوف بنالیں پھر چینی اور شہد کا قوام بنا کر اس میں شامل کرکے پانچ منٹ تک ہلکی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ نسخہ الشفاء: دارچینی20گرام،زعفران20گرام،عنبر3گرام،فلفل سیاہ20گرام،فلفل دراز20گرام خولنجان20گرام،سونڈھ 20گرام، بہمن سرخ20گرام ، بہمن سفید20گرام،بسباسہ20گرام،زیرہ سیاہ20گرام،زرنباد20گرام، اشنہ20گرام،ستاور50گرام، تج30گرام،شقاقل30گرام،دانہ الائچی خورد30گرام،الائچی کلاں30گرام،مغزبادام600گرام،کشمش100گرام،مغزفندق200گرام،مغز اخروٹ100گرام،پنبہ دانہ200گرام،تل سفید200گرام،کھوپرا300گرام،خالص دیسی گھی ایک کلو،شہدخالص چارکلو،ترکیب تیاری: تمام ادویہ کوباریک پیس کرسفوف بنا لیں سفوف بنانےکے بعد دیسی گھی کو ہلکا گرم کرکے سفوف میں ڈال کےاچھی طرح سفوف کو چرب کریں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک نسخہ الشفاء:خرما بریاں25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزبادام25گرام،مغزپنبہ دانہ25گرام،مغز اخروٹ25گرام،ثعلب25گرام،گوند ڈھاک25گرام،تخم کونچ25گرام،دانہ الائچی خورد25گرام،پھل برگد25گرام،موصلی سیاہ25گرام،کوزہ مصری200گرام،تمام ادویہ کوصاف کرکے کوٹ پیس کر باریک سفوف بنالیں:مقدار خوراک::10گرام دن میں کسی وقت خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::مغلظ منی ہے دافع سرعت ہے اورامساک پیدا کرتا ہے پچیس دن کا استعمال کافی ہے

دیسی طریقہ علاج

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک نسخہ الشفاء:ُگل سرخ50گرام،عقرقرحا60گرام،ناگرموتھا60گرام،قرنفل50گرام،سنبل الطیب50 گرام بالچھڑ50گرام،مصطگی رومی50گرام،زرنباد60گرام،مالکنگنی50گرام،مغزجوزبوا 60گرام دانہ الائچی کلاں60گرام،دانہ الائچی خورد60گرام،کوزہ مصری600گرام،شہد خالص500گرام کوزہ مصری میں ایک پاؤعرق گلاب ملا کرہلکی آنچ پر قوام بنائیں اس قوام میں شہد ملائیں اور بعد میں تمام ادویہ کا باریک سفوف کرکے اس قوام میں ملا دیں اچھی طرح مکس کرکے

دیسی طریقہ علاج

بہت مقوی باہ ہے

بہت مقوی باہ ہے 20گرام دیسی گھی کو دیگچی میں ڈال کر اس میں تھوڑا پیاز چھوڑدیں جب سرخ ہو جائے تو انڈوں کی سفیدی و زردی اور بقدر ذائقہ چینی ڈال کر مدھم آنچ پر بھونیں پھر دارچینی اور سونٹھ ایک ایک گرام باریک پیس کر چھڑکیں اوراُتار کے تناول فرمائیں،چند روز تک یہ

دیسی طریقہ علاج

سفوف مقوی باہ

سفوف مقوی باہ نسخہ الشفاء:موصلی سیاہ50گرام،موصلی سفید40گرام،دارچینی50گرام،خولنجان50گرام بہمن40گرام،شقاقل40گرام،پپلامول30گرام،کوزہ مصری500گرام،ان سب کا باریک سفوف بنا لیں::مقدار خوراک 3سے4گرام تک صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف 25دن کا استعمال کافی ہے فوائد::اس کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جریان احتلام کو بھی

دیسی طریقہ علاج

ضماد مقوی باہ

ضماد مقوی باہ نسخہ الشفاء:بیربوٹی،10گرام،جونک10گرام،خراطین صاف10گرام،مالکنگنی10گرام ان سب کو باریک سفوف کرکے 30گرام،روغن تل میں خوب کھرل کریں3گھنٹہ لگاتار ملائم کر کے بعد میں 5گرام دوا لےکر عضوخاص پر لیپ کرکے اُوپر پان کا پتہ باندھ لیں صبح کھولیں اسی طرح30دن عمل کریں فوائد::عضوخاص کے تمام نقائص دور کرکے قوت باہ پیدا کرتاہے کھجی لاغری

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ اعلی درجہ مقوی باہ ہے۔ امساک پیدا کرتا ہے ۔ بے ضرر نسخہ ہے۔ دار چینی10گرام حرمل10گرام،خراطین مصفی 10گرام،اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں۔مقدار خوراک صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہےزبردست اثرات کا حامل ہے:::  نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں

دیسی طریقہ علاج

تخم پیاز:مقوی باہ

تخم پیاز:مقوی باہ تخم پیاز میں چینی ہموزن ملاکر روزانہ 2گرام استعمال کرنا ہاضم ہے بھوک میں اضافہ کرتا ہے اور سُدہ کھولتا ہے:سفوف تخم پیاز 3گرام نیم برشت انڈہ میں روزانہ ملا کر استعمال کرنا مقوی محرک باہ ہے

دیسی طریقہ علاج

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب :نسخہ الشفاء الشفاء:مربہ املہ 250گرام،مربہ ہڑڑ250گرام،مربہ سیب250گرام،مربہ گاجر250گرام مربہ بہی150گرام،ورق سونا 2گرام،ورق چاندی10گرام،تمام مربہ جات کو اچھی طرح صاف کرلیں مربہ جات کو دھونا نہیں بیج گٹھلیاں نکال کر ہاون دستے سے یاں کونڈی ڈنڈے سے قیمے کی طرح باریک کرلیں آدھا کلوچینی کا شیرہ بنا کر اسمیں مکس کر دیں بعد

en_USEnglish
Scroll to Top