نسخہ الشفاء : معجون لاجواب، مُقوی باہ، دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال
الشفاء : یہ معجون، مادہ تولید کو کثرت سے پیدا کر کے جسم اور باہ کو غضب کی طاقت دیتی ہے تال مکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا50 گرام لے لیں اور اسے کسی برتن میں رکھ کرکنکر یا مٹی وغیرہ اس میں جو کچھ ہے نکال لیں تال مکھانا خوب اچھی طرح صاف […]