نسخہ،گیس بدہضمی موٹاپا کے لیے
نسخہ،گیس بدہضمی موٹاپا کے لیے نسخہ الشفاء:فلفل سیاہ20گرام،نمک سیاہ20گرام،تخم دھتورہ10گرام،ست پودینہ6رتی نوشادر20گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک: پانچ چاول کے دانے برابر صبح و رات کھانے کے دس منٹ بعد پانی کیساتھ کھائیں نوٹ؟؟؟؟ جتنی مقدار بتائی ہے اس سے ذیادہ مت استعمال کریں ورنہ پیٹ خراب ہوجائے گا فوائد:گیس بدہضمی ختم […]