دیسی طریقہ علاج

موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر

میرے ایک دوست ہیں وہ دیسی ادویات کو پسند نہیں کرتے۔ ڈاکٹری علاج کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ان کو کالا یرقان تھا‘میں نے ان کو اللہ کا نام لے کر موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر کیا کہ اس کو بنا کر استعمال کریں‘اللہ نے ان کو شفاءدی میرے پاس […]