یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات
یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات یورک ایسڈ کے اخراج اور گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات کےلیے یہ نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔آپ کےلیے درج ذیل ہے نسخہ: ہوالشافی سونٹھ۔۔50گرام سورنجان شیریں۔۔50گرام اسگند ناگوری۔۔50گرام تمام چیزوں کو کوٹ چھان کریا گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں اور صبح […]