نسخہ الشفاء :معجون, نزلہ زکام, ریشہ, نمونیا, و اعصابی کمزوری, کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام, جائفل 20 گرام, دار چینی 20 گرام, جاوتری 10 گرام, رائی 20 گرام, زعفران 6 گرام, خولنجان 6 گرام, زنجبیل 50 گرام, چینی 200 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کا سفوف بنا کر چینی کا قوام بنا کر اسمیں سفوف ملا کر اچھی طرح...

Read more...

نسخہ،ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے

نسخہ،ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے نسخہ الشفاء،اجوائن دیسی5گرام،دارچینی10گرام،سونٹھ10گرام،دانہ بڑی الائچی7گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح و شام پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یاں تازہ پانی کیساتھ فوائد:ہرقسم کے نزلہ زکام اور ڈسٹ الرجی چھینکیں آنا اور کیرا کوجڑ سے ختم کرتا ہے تب...

Read more...