نسخہ،الشفاء آنتوں کی خشکی کے لیے
نسخہ،الشفاء آنتوں کی خشکی کے لیے نسخہ الشفاء،دارچینی10گرام،سونف10گرام،دانہ بڑی الائچی10گرام،ملٹھی10گرام،سونٹھ 10گرام،فلفل سیاہ7گرام،نمک سفید10گرام،نوشادر10گرام،پودینہ خشک10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بنالیں مقدارخوراک:صبح دوپہر رات بعد از غذا ایک گرام تازہ پانی کیساتھ کھائیں فوائد:کھانےکو ہضم کرتا ہے معدہ میں گیس پیدا ہونے سے روکتا ہے معدہ اورآنتوں کی خشکی ختم کرتا ہے پیٹ درد ختم کرتا ہے