Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،امساک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک

  نسخہ،امساک نسخہ الشفاء:سمندرسوکھ50گرام،تال مکھانہ50گرام،تخم ریحان50گرام،عاقرقرحا30گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک: پانچ گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں فوائد: پتلے مادے کو خوب گاڑھا کرتا ہے اور امساک کی طاقت کو بہت ذیادہ بڑھاتا […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک کے لیے

  نسخہ،امساک کے لیے نسخہ الشفاء:دارچینی50گرام،تل سیاہ50گرام،عاقرقرحا50گرام،اسگند50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک: ایک گرام خالی پیٹ وقت خاص سے تین گھنٹہ قبل ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:سرعت انزال اور جریان ختم کرتا ہے خوب امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے

نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے نسخہ الشفاء: جائفل50گرام،لونگ50گرام،خولنجان30گرام،اسگندھ 80 گرام،گوکھرو50گرام ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ یوم تک فوائد::امساک پیدا کرتا ہے اورسرعت انزال ختم کرتا ہے اور کمردرد میں مفید ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک بے مثل

نسخہ،امساک بے مثل نسخہ الشفاء:تخم اوٹنگن10گرام،ریگ ماھی10گرام،اجوائن خراسانی10گرام،مغز بادام20گرام مغزاخروٹ10گرام،دانہ الائچی خورد20گرام،شنگرف10گرام،جاوتری5گرام،مغزپستہ20گرام مغزچرونجی20گرام،تخم پیازپانچ گرام،قرنفل5گرام،زعفران5گرام تیاری::تمام ادویہ کو باریک سفوف کرلیں اور شہد کی آمیزش کے ساتھ کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں مقدارخوراک:دو گولیاں مباشرت سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ فوائد::یہ گولیاں امساک پیدا کرنے میں بے مثل ہیں

en_USEnglish
Scroll to Top