نسخہ،جریان منی و احتلام
نسخہ،جریان منی و احتلام نسخہ الشفاء:گوند کیکر10گرام،تال مکھانہ50گرام، تخم ریحان 50گرام،دارچینی50گرام موصلی سفید50گرام،کوزہ مصری100گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:3گرام،صبح نہارمنہ اورشام پانچ بجے ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم فوائد:دھات پڑنا جریان احتلام سرعت انزال کو ختم کرتا ہے امساک پیدا کرتا ہے