Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،شربت

دیسی طریقہ علاج

گرمیوں,کے لیے,نسخہ،شربت,مفرح,قلب و دماغ

گرمیوں کے لیے نسخہ،شربت مفرح قلب و دماغ نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام، مغز کدو50گرام،مغز تربوز50گرام،طباشیر بانسی20گرام آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50گرام،الائچی خورد5گرام،شہد خالص250گرام،چینی سفید 750گرام ترکیب تیاری: علاوہ شہد اور چینی :تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،شربت موٹاپا کم کرنے کے لیے

نسخہ،شربت موٹاپا کم کرنے کے لیے نسخہ الشفاء: عناب50گرام، فلفل سیاہ50گرام، تمہ50گرام، افسنطین20گرام، گل منڈی بوٹی 20گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو ہلکا پھلکا سا باریک کرلیں پھررات کو ڈیڑھ کلو پانی میں بھگودیں صبح کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب آدھا کلو پانی رہ جائے تو اس کو ململ کے باریک کپڑے سے چھان پن

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،شربت قبض کشاء

نسخہ،شربت قبض کشاء نسخہ الشفاء،حب النیل25گرام،ُگل سرخ50گرام،ثنامکی20گرام،ُگل بنقشہ50گرام،اجوائن کرفس 10گرام،:ترکیب تیاری،تمام دویہ کوچارکلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب پانی ایک کلورہ جائےتواس کواچھی طرح ہاتھوں سےمل کرململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس میں ایک کلو چینی ملا کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب تین پاؤ رہ جائے تو آنچ سے نیچے اُتار

en_USEnglish
Scroll to Top