دیسی طریقہ علاج

نسخہ،طلاء،نامرد

نسخہ،طلاء،نامرد نسخہ الشفاء:مغزارنڈ12گرام،رائی12گرام،حرمل12گرام،بیر بہوٹی6گرام،روغن چمبیلی2گرام روغن دارچینی2گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویات کو کھرل کرکے روغنیات ملا کرخوب کھرل کریں اور سنبھال کر رکھیں:طریقہ استعمال،رانوں اور خصیہ پر5گرام لے کر مالش کریں فوائد:تقویت باہ ومجلوق کے لیے نہایت مفید ہے عضو تناسل کو فربہ کرتا ہے اور قوت باہ بڑھاتا ہے