نسخہ،فوڈ پوائزنگ،اور پیٹ درد کے لیے
نسخہ،فوڈ پوائزنگ،اور پیٹ درد کے لیے نسخہ الشفاء، اجوائن دیسی اور پودینہ خشک دو، دو چٹکی لیں ترکیب تیاری :ایک پاؤ پانی ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں اجوائن دیسی دوچٹکی اورپودینہ خشک،دو چٹکی لے کر ڈال دیں اورپکنے دیں جب پانی چائے والےکپ کے برابررہ جائے تو چھان کرچائے کی طرح گرم گرم […]