Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،مردانہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،مردانہ کمزوری ختم

نسخہ،مردانہ کمزوری ختم نسخہ الشفاء:ریگ ماھی50گرام،زعفران10گرام،جنسنگ سفید50گرام،ورق سونا1گرام عنبر5گرام،مغزجائفل30گرام،تخم پیاز30گرام ترکیب تیاری:ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بناکرسب ادویہ کو اکٹھا مکس کر دیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کےساتھ پندرہ یوم تک استعمال کافی ہے فوائد: قوت مردانگی ختم […]

دیسی طریقہ علاج

مردانہ کمزوری

نسخہ،مردانہ کمزوری نسخہ الشفاء:عقرقرحا 10 گرام،موصلی سفید 10 گرام،ریگ ماھی 10 گرام،زعفران 5 گرام موچرس 15 گرام،لونگ 10 گرام،تیاری،تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک فوائد:مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کے ساتھ ساتھ ضعف باہ کا خاتمہ کرتا ہے اور مردانہ

en_USEnglish
Scroll to Top