نسخہ،مقوی طلاء
نسخہ،مقوی طلاء نسخہ الشفا: بیج مولی20گرام،پیپل20گرام،عاقرقرحا20گرام،لونگ20گرام،جاوتری20گرام دارچینی20گرام،مغزجائفل20گرام،جمال گوٹہ5گرام،مالکنگنی20گرام،روغن تل300گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو ہلکا سا کوٹ کر روغن تل300گرام میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں روغن جب آدھا رہ جائے تو آنچ سے نیچے اُتارکر ململ کے کپڑے سے چھان کر کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں طریقہ استعمال:رات سوتے وقت عضوخاص کا […]