دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ممسک،نمبر،1

نسخہ،ممسک،نمبر،1 نسخہ الشفاء، عاقرقرحا3گرام،جوزبوا3گرام،قرنفل3گرام،خشخاش3گرام،موصلی سیاہ3گرام شونیز3گرام،اسگند3گرام،فلفل گرد3گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں طریقہ استعمال:ایک سےدوگرام تک صبح نہارمنہ یاں جماع سےدوگھنٹہ قبل آدھا کلوہمراہ نیم گرم دودھ کھائیں فوائد: مقوی باہ ہے خوب امساک ہوتا ہے پٹھوں کو بھی طاقت دیتاہے