Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،ہر قسم

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ہر قسم کے بخار کا

    نسخہ،ہر قسم کے بخار کا سنخہ الشفاء،اجوائن دیسی7گرام،کلونجی3گرام،نوشاد1گرام ترکیب تیاری:ان ادویہ کورات کےوقت مٹی کے پیالےمیں آدھا گلاس خوب نیم گرم پانی میں بگھو دیں صبح کے وقت گھوٹ کر نہار منہ پلا دیں فوائد:ڈینگی بخار اور ٹائیفیڈ پرانا بخار صرف پانچ یوم میں مکمل آرام آجاتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے

نسخہ،ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے نسخہ الشفاء،اجوائن دیسی5گرام،دارچینی10گرام،سونٹھ10گرام،دانہ بڑی الائچی7گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح و شام پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یاں تازہ پانی کیساتھ فوائد:ہرقسم کے نزلہ زکام اور ڈسٹ الرجی چھینکیں آنا اور کیرا کوجڑ سے ختم کرتا ہے تب

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، ہرقسم کی کھانسی کا

نسخہ،ہر قسم کی کھانسی کا نسخہ الشفاء:ہلدی پاؤڈر100 گرام، فلفل دراز20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، ملٹھی 100 گرام شہد خالص 500 گرام :ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں مکس کرلیں:طریقہ استعمال: دن میں دو بار کسی بھی وقت ایک گرام کے قریب چاٹ لیا کریں فوائد:خشک کھانسی

en_USEnglish
Scroll to Top