نسخہ،ہر قسم کے بخار کے لیے
نسخہ،ہر قسم کے بخار کے لیے نسخہ الشفاء، پھٹکڑی50گرام، قلمی شورہ زمینی50گرام، ترکیب تیاری: دونوں اشیاء کا اکٹھا سفوف بنا کر کسی لوہےکی کڑاھی یاں توے پرڈال کر نیچے ہلکی آنچ جلائیں دونوں اشیاء جب کھل ہوجائیں یعنی کہ پگھل کرخشک ہوجائیں تواُتارکر پھرسےسفوف بنا لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح […]