نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون
نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون نسخہ الشفاء:برگ مہندی 40 گرام،برگ نیم 40 گرام،شاہترہ 40 گرام،صندل سفید 40 گرام صندل سرخ 40 گرام،منڈی بوٹی 80 گرام،چرائیتہ 60 گرام،برادہ شیشم 80 گرام،عناب 50 گرام،پانی پانچ کلو:::تیاری،تمام ادویات کو پانی میں 12 گھنٹے کے لیے بھگودیں بعد میں درمیانی آگ پر جوش دیں جب پانی ڈیڑھ کلو […]