Tag - نسخہ، صحت

نسخہ، صحت جگر

نسخہ، صحت جگر نسخہ الشفاء: نوشادر50گرام، نمک سمندری صاف شدہ50گرام،نمک سیاہ50گرام، نمک لاھوری 50گرام،سہاگہ بریاں50گرام،نرکچور50گرام،ہلیلہ سیاہ50گرام،پوست ہلیلہ کابلی50گرام,باؤبڑنگ 50گرام,فلفل سیاہ50گرام،زنجبیل50گرام،اجوائن دیسی60گرام،گل سرخ کی صرف پتیاں80گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:: ایک ایک گرام،صبح و رات بعد ازغذا ایک گھنٹہ تازہ پانی کیساتھ فوائد:یہ سفوف جگر کے ُسدوں کو کھولتا ہے اور...

Read more...