نسخہ، میٹھا قبض کشاء
نسخہ، میٹھا قبض کشاء نسخہ الشفاء: سقمونیا ولایتی20گرام،چینی500گرام،روغن بادام60 گرام،شیرہ مربہ بہی60گرام تیاری:سقمونیا کو باریک پیس کرچینی میں ملا کرروغن بادام ڈال کر چرب کریں پھر شیرہ مربہ بہی ڈال دیں تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں، نسخہ، میٹھا قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:10گرام ایک پاؤ نیم گرم دودھ میں ملا کررات سوتے […]