Tag - نسخہ الشفاء،امساک

نسخہ الشفاء،امساک نمبر10

نسخہ الشفاء،امساک نمبر10 سمندر پھل20گرام،موچرس10گرام،سلاجیت10گرام،جلوتری20گرام،جائفل20گرام،لونگ 10گرام،اسپند15گرام،سمندرسوکھ20گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:دوگرام،جماع سے دو گھنٹہ قبل آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے اور سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے نیز جوڑوں کے درد کو ختم کرتا ہے

Read more...