نسخہ الشفاء : خونی دست، اور پیچش کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بہیدانہ 10 گرام، اسپغول 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام شربت بزوری یاں تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں دو دن سے پانچ دن تک فوائد : خونی دست، پیچش وغیرہ کیلئے […]