نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری، کا نہایت کامیاب، زبردست علاج
نسخہ الشفاء : خشخاش 100گرام، بادام چھلکا اتارکر 70گرام، سونف 70گرام، ثابت دھنیا 50 گرام، کالی مرچ 30گرام، کوزہ مصری 330گرام ،ان سب کاسفوف بنالیں اور کسی کانچ کی شیشی میں محفوظ کرلیں خوراک ایک چائے ولا چمچ نہار منہ صبح اورشام ایک کپ دودھ کے ساتھ استعمال کریں فوائد جن کو بھولنے کی بیماری […]