نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ
نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ نسخہ الشفاء ۔ موصلی سفید20گرام ،موصلی سیاہ20گرام ، بداری قند20گرام تخم کونچ 20گرامگوکھرو 20گرام،موصلی سنبل20گرام سب ادویہ کوخوب باریک سفوف بنا لیں، اس میں سے 3گرام،صبح و شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں نہایت مقوی باہ اور مغلظ منی ہے […]