نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوسٹ ریٹھا 50 گرام ، شکر 50 گرام ، صابون دیسی 50 گرام ترکیب تیاری : پوست ریٹھا کو خوب باریک پیس کر شکر ملائیں اور پھر صابون ملا کر پانی ملا کر مرہم سی بنا لیں اور حسب ضرورت لے کر کپڑے پر لگا کر صبح اور شام لگایا کریں انشاءاللہ […]