پھوڑے پھنسیاں،کا علاج
پھوڑے پھنسیاں،کا علاج نسخہ الشفاء , نیم کے پتے 100گرام لے کر کوٹ لیں اور پھرایک کلوپانی میں پکائیں جب پانی چوتھا حصہ رہ جائے تو اتار کرچھان لیں اوراسکے پانی میں150گرام تلوں کا تیل ڈال کر پھر آگ پر پکائیں جب تمام کا تمام جل جائے جھاگ بن جائے تو چھان لیں اور پھوڑے […]