نسخہ الشفاء : پیٹ کا اپھارہ، قبض، گیس اور معدہ، کی خرابی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، تارامیرا 50 گرام، سنڈھ 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : پیٹ کا اپھارہ، قبض، گیس، […]