نسخہ الشفاء : چنبل کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دہی 2 کلو رائی 50 گرام، دہی کو رومال میں باندھ کر پانی نکالیں اور پانی میں رائی کو رگڑیں یہاں تک کہ مرہم کی طرح ہو جائے تو سنبھال رکھیں اور دن میں دو مرتبہ صبح و شام چنبل ہر لگائیں تین دن میں انشاءاللہ چنبل کا نام و نشان نہ […]