دارچینی
دار چینی نباتاتی نام : سینامومم زیلانیکُم فیلمی نام : لوراسیا اِستعمالی حصہ : چھال دار چینی ، حاری کےسدا بہار درخت کی اندونی چھال ہے۔ اُگایا ہوا درخت دس فیٹ تک اونچاہوتاہے – خود رو پچاس فیٹ کی بلندی تک پہنچتے ہیں۔ اس کےرگ داربیضوی پتے اوپرگہرے ہرے اور نیچے ہلکےہرے رنگ کےہوتے ہیں۔ […]