نسخہ الشفاء : کان درد کا، آسان علاج
نسخہ الشفاء : درد کان کو روکنے کے لئے سونف 24 گرام کو جو کوب کر کے ایک کلو پانی میں جوش دیں اور کان میں اسکی پھاپ پہنچائیں اس سے انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری […]