نسخہ الشفاء : چہرے پر دانے اور خون کی خرابی کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : گل منڈی 3 گرام، سرپھوکا 3 گرام،کرائتہ 3 گرام، پودینہ خشک 3 گرام طریقہ استعمال : آدھا گلاس پانی میں جوش دیں اور چھان کر صبح نہارمنہ پی لیں ایک ماہ تک استعمال کریں فوائد : معدہ کی خرابی خون کی خرابی چہرے پر دانے جسم میں گرمی کا محسوس ہونا مکمل […]