مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ذکاوت حس, کا سادہ آسان علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 60 گرام, تباشیر اصلی 60 گرام, کافور10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور زیرو سائز کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی یا دودھ کے ساتھ کھلائیں اگر دودھ سے کھائیں تو ذیادہ بہتر ہے فوائد : […]