نسخہ الشفاء : مقوی دماغ, دماغی کمزوری, کا علاج

نسخہ الشفاء : نارجیل 250 گرام، پستہ 250 گرام، چینی 250 گرام، ورق چاندی 30 عدد تر کیب تیاری : ناریل کو کدوکش کرلیں اور پستہ کو چاقو سے تراش لیں پھر چینی کا قوام بنا کر اسمیں ناریل اور پستہ ڈالدیں کسی چوڑے برتن میں پھیلا کر ٹھنڈا ہونے پر...

Read more...

نسخہ الشفاء : بخار اور بلغم کے اخراج کا علاج

نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 10 گرام، ست گلو 10 گرام، طباشیر 3 گرام، چھوٹی الائچی 3 گرام مقدار خوراک : 1 گرام، عرق سونف کے ساتھ صبح و عصر کے بعد استعمال کریں 10 سے 15 دن ہر قسم کے بخار اور بلغم کے اخراج کیلئے مجرب ہے دوا خود بنا...

Read more...

نسخہ الشفاء : بالچر سے نجات کا علاج

نسخہ الشفاء : جونک خشک بڑے سائز کے دس دانے ، کاغذی بادام چھلے ہوئے دس دانے ، تل کا تیل آدھ پاؤ، ترکیب تیاری : بادام اورجونک دونوں کو کوٹ کر تیل میں شامل کردیں ۔ اور تیل کو ہلکی آنچ پر آگ پر رکھ دیں ۔ جب ان دونوں...

Read more...

نسخہ الشفاء : سوزاک کا علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام،آملہ 100 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا کر شکر سفید برابر وزن ملا لیں مقدار خوراک : 10 گرام صبح نہار منہ تازہ پانی کے دو گلاس کے ساتھ کھائیں مرض پرانا ہو تو چالیس دن ہر روز استعمال کریں ۔ سرخ مرچ اور...

Read more...

نسخہ الشفاء : اٹھرا کا علاج

نسخہ الشفاء : کچور 10 گرام، چاسکو 10 گرام، سردچینی 10 گرام، طباشیر 10 گرام، صندل سفید 10 گرام ترکیب تیا ری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : حمل کے تیسرے مہینے آدھا گرام، صبح و شام ہمراہ پانی ایک ماہ دیں ان شاء اللہ اٹھرا ختم...

Read more...

نسخہ الشفاء : جسم میں گرمی اور کمزوری کا علاج

الشفاء : جسم ہروقت گرم رہتا ہو جسم پر تھپڑ نکل آتے ہوں کھانا کھانے کو دوران جسم میں آگ لگ جاتی, ہو سخت سردیوں میں بھی ٹھنڈے پانی سے نہانے کی ضرورت محسوس ہو بار بار نہانے سے پٹھے کمزور ہوگئے ہوں کمر اور پٹھوں کی کمزوری ہو گئی...

Read more...